Browsing: مظفرآباد

پی ٹی آئی آزادکشمیر یوتھ کے صدر راجہ سبیل ریاض کی ملاقات۔

آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم ، پاکستان تحریک انصاف آزادجموں کشمیر کے صدر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری سے اسلام آباد میں انکی رہائیشگاہ پر پی ٹی آئی آزادکشمیر یوتھ کے صدر راجہ سبیل ریاض کی ملاقات۔ اس موقع پر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کو آگے بڑھانے کیلیے نوجوانوں کو اپنا…