پی ٹی آئی آزادکشمیر یوتھ کے صدر راجہ سبیل ریاض کی ملاقات۔

Share
Showing 1 of 1

آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم ، پاکستان تحریک انصاف آزادجموں کشمیر کے صدر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری سے اسلام آباد میں انکی رہائیشگاہ پر پی ٹی آئی آزادکشمیر یوتھ کے صدر راجہ سبیل ریاض کی ملاقات۔

اس موقع پر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کو آگے بڑھانے کیلیے نوجوانوں کو اپنا اہم رول ادا کرنا ھو گا۔ اب جبکہ آزادکشمیر میں انتحابات کی آمد آمدھے تو نوجوانوں کا اس میں بی ٹی آئی کی کامیابی میں اھم کردار کرنا ھے۔

لہزانوجوانوں ان انتخابات میں پی ٹی آئی آزادکشمیر کے امیدواروں کی انتخابی مہم چلانے کیلئے بھرپور انداز میں چلانے کے لیے آگے بڑھیں ۔